Chalay Gaiy – چلے گئے

Flower with bloom twigs in vase near volume and blue textile in darkness

اہل ہنر نے نام کمایا
چلے گئے
اہل حشم نے عیش اڑایا
چلے گئے
اہل دل نے درد کمایا
چلے گئے
ہر ایک ڈگڈگی پہ سدھایا
چلے گئے
جیون سے جو بھی فیض پایا
چلے گئے

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے

.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More