زندگی کو گود میں لے کر
دھرتی ماں کا فخر بجا ہے
یہ میں ہوں جنت کی تصویر
سامنے آئے جو مجھ سا ہے!؟
میری ماں کے پیروں پہ
جنت بھی فدا ہے
کیونکہ تخلیق کا معجزہ بھی
خدا کی رحمت کا
خدائی سلسلہ ہے
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے