Fani – فانی

Purple flowers and snow

کائنات کے تناظر میں
خود کو دیکھا جب
اپنا آپ
بے حد اجنبی سا لگا
کہ سارا طمطراق فانی تھا
وجود بھی بے بسی سا لگا

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Branches of leafless tree in water
Read More

بازگشت

عذرااک صدا پکارے ہی چلی جاتی ہےاور بازگشت…..دیواریں بھی دہراتی ہیںخالی دیواریں بھیتصویروں سے بھری رہتی ہیںاور میرے…
Read More