Khud Iradiat – خود ارادیت

Yellow autumn trees on the shore of lake in Alps Austria Vorderer Langbathsee lake tumn landscape

گر سچ پوچھو تو زندگی
میزان کائنات میں
گراں قدر ہے……کہ
خود ارادیت کا گہر رکھتی ہے
تخریب تعمیر تنظیم سے
گزر کر بھی ، بلاشبہہ
ایک مختصر وقت تک ہی
خود کو برقرار رکھنے کا
ہنر رکھتی ہے ،
اور اپنے آپ کو بھی
جنم دینے کی سکت رکھتی ہے
اور….اور…کائنات کی خموشی میں
بات کرنے کا ہنر رکھتی ہے

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Branches of leafless tree in water
Read More

بازگشت

عذرااک صدا پکارے ہی چلی جاتی ہےاور بازگشت…..دیواریں بھی دہراتی ہیںخالی دیواریں بھیتصویروں سے بھری رہتی ہیںاور میرے…
Read More