Sarapa
گفتار کے گلاب
اور کبھی کانٹوں سے بھری
اک چڑچڑی جھاڑ
یہ اندازہے میرا
کہ عجیب رنگوں کا
بے ڈھنگاسا امتزاج
جو سہ رہے ہیں
انکے لئے دل ہے
ہمیشہ سراپا سپاس
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے