Bachay ki Hansi
دن کسی بچے کی ہنسی سا طلوع ہو
رات جواں دل کے جشن سماں گزرے
زندگی اگر یوں گزرے تو چلو مان لیا
ہاں اگر کسی اور ہی ڈھنگ سے ہو تو
کب گزرے ،کیا گزرے ،کہاں گزرے؟
جیسی گزری ہے ہم پہ
کسی پر نہ کبھی بھی
کہیں بھی
میرے خدا ! یوں ناگہاں گزرے
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے