Baymaya – بے مایہ

Ai generated fall leaves

کچھ سرا ملے تو دریافت کریں
کہ مقصد کیا ہوسکتا ہے
اس سارے گورکھ دھندے کا
خوشی اگر ہے تو
کس بات پہ ہوتی ہے
غم اگر بے پایاں ہے تو
نو ٹنکی سا کیوں لگتا ہے
یہ سارا کھیل تماشا اگر بامعنی ہے تو
اکثر بے مایہ سا کیوں لگتا ہے

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More