Khauf
آج کا دن ہنسی کے نام ۔۔۔
مگر سچ ہے کہ خوف بھی ہے
کہ ۔۔۔
دل کسی وہم میں پڑکے
پھر اداس نہ ہوجائے
کہ اس منچلے کا کیا بھروسہ
ادھر سے ابھرا ، ادھر جا ڈوبا ۔۔۔
توبہ توبہ ۔۔۔۔
یہ شتابی من ہے اور اس پہ پھر ۔۔
ہنسنے کی عادت سونے پہ سہاگہ
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے