Lafz
لفظوں کے آسیب
اپنی سحرانگیزی میری سماعتوں پہ رکھتے چلے گئے
اور مجھے اذن کلام کی بخشش ہوگئی
میں بولتے بولتے تھک گئی ہوں
خاموشی کہاں ہے تو ؟
!میں تجھے سننا چاہتی ہوں
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے