Daur
فتنوں کا دور ہے
روز ایک فتنہ
منظر عام پہ آجاتا ہے
مگر سب سے خطرناک وہ ہے
جو مذہب کا نام لے کر
رو پذیر ہوتا ہے ۔۔۔
کہ دوسروں پر تو
کچھ دیر رولیں گے
یا گھڑی بھر دکھاوے کو ہنس لیں گے
مگر اس دور پر فتور میں
فتوہ ء ابو جہل کا فتنہ
کچھ بھاری ہے میاں ۔۔۔
کہ شر کی روبکاری ہے سراسر یاں
بچ کے رہنا رے بابا
بچ کے رہنا رے
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے