Taazgi
زندگی کی بات ہو جائے
تازگی کی بات ہو جائے
جو صبح گل میں ہےاور
تبسم کی معصومیت میں
جو سحر میں ہے
اور رات کی امید میں
جو سورج سے وابستہ ہے
اور سورج کے اقرار میں
کہ کل پھر آؤں گا
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے