Namanoos Si Shaam
اس نامانوس سی شام
کتنی نظمیں لکھیں
کتنے آرزو بھرے لہجوں میں پکارا تجھے۔۔۔۔
اگر تو ہوتا ، تو
پاتال سے بھی آجاتا ۔۔۔
مرے خواب سے مخاطب ہوتا ۔۔۔۔
اور مرے بے رنگ عکس میں
نت نئے رنگ بھرتا
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے