Shahi Meri – شاہی ہے میری عظیم تر

A hand on book with praying message

پرانے بادشاہوں سے
شاہی ہے میری عظیم تر
اور عیش خانہ بھی
ان سے ہے برتر
شدید گرمی
میرا اے سی بہ مقابل
خس خانہ و برفاب
بارہ دری یا مور چھل
مہینوں وہ سفر میں
پالکی ہوں گھوڑے یا خچر
میں گھنٹوں میں میلوں
……ادھر سے ادھر
افراط ہے ہر شے کی
کھانا ہو کپڑے یا زر
وہ شاہ بے چارہ
میں عام سا بندہ
عیش میں شاہ سے بڑھکر
!شکر کر بندے….. شکر کر

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More