Man Uub Gya Hai
ایک سمٹی ہوئی محدود حقیقت کا
پھیلاوا ہے چہار دانگ میں یوں پھیلا
کہ جیسے آب حیات پی رکھا ہو
سب نے
اتنا پھیلاوا ہے جینے کا
کہ سوچ کر دیکھ کر
من اوب گیا ہے الجھ رہا ہے
یار یہ پاگل پن کیا ہے ؟
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے