Yadon ka Safar-یادوں کا سفر

A woman's journey

اسے ڈھونڈا ہے کہاں کہاں
کہاں کھو گیا وہ بے نشاں

سجا تھاجو تیرے روپ سے
پکار بن گیا ہے وہ ہی سماں

تیری رہگزر بھی چھوڑ دے
کیوں کوئ بے سرو ساماں

شوخ ہوگیا ہے رنگ موسم
دیکھ کر ، جمال مہ وشاں

صبا کرن چاندنی و پھول
کس کس پہ رہا ترا گماں

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More
Glass pices
Read More

زوال

حسن اک زوال میں تھابکھرے ماہ و سال میں تھا وقت کی بےدرد چالوں پہآئینہ بھی سوال میں…
Read More