Tu Meray Saath Chal Raha Hai
Yakeen Ki Raah main
…..نیلگوں هے رنگ بھرا
ایک خوبصورت چادر کی طرح
دن میں آسمان اوڑھ لیتی هوں
اور رات تاروں کی چنری سر په ڈال
ساری زمین په
مکھ په گھونگٹ کاڑھے
…..گشت کرتی هوں
…..تیری تلاش میں
اس وقت تک
جب تک یه وهم یقین میں نه بدل جائے
!!که تو میرے ساتھ چل رها هے
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے