Bahar
کیا سمجھ میں آیا؟ استعارہ ہے اگرچہ ۔۔۔
اک نظم لگ گئی خزاں کے ہاتھ اک دن
خزاں کے رنگ سب اس کے پیرہن پر بھی تھے
پھر بھی ایسے کھلتے ہوئے
!!جیسے بہار زندہ ہو
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپ رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے