Bas Ik Khuda – بس اک خدا خدا ، چاہئے

A Woman Lying Down on the Green Grass Field

مجھے اور جینے کو کیا چاہئے
تھوڑی سی ہنسی
تھوڑی سی خوشی
تھوڑی سی توجہ
ذرا سی تازہ ہوا چاہئے ۔۔۔
مستی بھری ہو من میں
کبھی کبھار آجاوں
تجھ سے ملنے
کبھی تیرے آنے کا
مژدہ ء جانفزا چاہئے
اور کیا چاہئے مجھ کو یہاں پہ
بس اک خدا خدا ، چاہئے

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپ رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More