Khamoshi Ki Sadain – خاموشی کی صدائیں

Time Lapse Photography of Woman Standing

میں چپ ہوں کہ
مرے کان سن رہے ہیں
خاموشی کی صدائیں
اور میں
اس آہنگ پہ سر دھن رہی ہوں
اک گیت سن رہی ہوں
کہ جس کا الاپ
مری روح پہ بج رہا ہے
اور اس دھن پہ
میں رقص کر رہی ہوں
دیکھتا ہے نا ,تو

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپ رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More