Aaena Choor Choor Kiya
آئینے کو اٹھاکے چور چور کیا
وہ گا رہا تھا کسی اور ہی کے گن
جو کبھی اس نے دیکھی تھی
سراپا دلکشی کا جوبن تھا
آنکھ میں جادوگری کی تحریریں
لبوں پہ بات کرنے والے جیسے
جائیں تھم ۔۔۔۔
مانتا ہی نہیں بات مری
کہہ رہی ہوں وہی ہوں میں
جھوٹ جھوٹ ۔۔۔
کہہ رہا ہے پیہم ۔۔۔
یہ مر ا پتھر جو سر پھوڑنے کو اٹھایا تھا
دے رہی ہوں
تیرے منہ پہ میں
اب تو خوش ہے نا ۔۔۔
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپ رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے