Dost Ki Dosti
دوست کی دوستی ایسی هوتی هے کیا ؟
بتا ! بتا نا
مسکرانا مجھے بھی آتا هے
مسکرا کے…. ریجھانا مجھے بھی آتا هے
مگر
سیدھی طرح
میرے سوال کا …….جواب دے
هنس کے نه ٹال مجھے
که یه سودا آج ٹلے گا تو
کل پھر اٹھے گا… سوال بن کر ؟
اچھا…..اچھا
توتو…میں میں ، کا شوق جاگا تھا
بهت اچھے …..بھئی
بهت اچھے
میں اور تو ………؟؟
بهت اچھے بھئی…. بهت اچھے
بهت هی اچھے
سچی مچی بهت اچھے
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپ رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے