Husn Ko Khuda Hafiz
حسن کو خدا حافظ کہنا پڑتا ہے
جوانی کو کھنڈر کرنا پڑتا ہے
عشق یوں نہیں ہوتا ، صاحب !
آپ ہنستے رہیں
جگمگاتے بھی ہوں
مبتلائے ازل ہوں
…..ملول بھی ہوں
یہاں سب کچھ ترک کرنا پڑتا ہے
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپ رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے