Tuhay Yaad Kartay Kartay – تجھے یاد کرتے کرتے
تجھے بھول بیٹھے هیں هم
…..تجھے یاد کرتے کرتے
کتنے لوگ مل گئے هیں
…….تیرا دم بھرتے بھرتے
کتنے پھول کھل گئے هیں
تجھے یاد کرتے کرتے…..
کیا سے کیا هوگئے هیں
…..تیری بات کرتے کرتے
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپ رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے