Khushi Ka Karan
وہ لوگ جو خوش رہتے ہیں
ان کی خوشی کا کارن کیا ہوتا ہے
اور جو نہیں رہتے کس بات پہ کڑھتے ہیں
اسی بات پہ نا ۔۔۔
جو خوشی کا کارن کبھی بنی ہی نہیں
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپ رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے