تم تنہا ، جهان بے پناه میں،
میں اکیلی گردش سیل رواں میں
صدیوں کی تھکن سے چٹخا هے بدن
تب محبت کا معجزه هوا هے
اور خوشبو نے لمس چھولیا ہے
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے