اس شہر میں اور بھی گھر بہت ہیں
چپہ چپہ در بہت ہیں
حسن بہت ہے روپ نگر بہت ہیں
اور ہم جیسے کوڑھ مت بہت ہیں
بیر بہت ہیں
بیریوں کے درخت بہت ہیں…..
اس بیری پہ پتھر نہ مارو
!اس کا سر دکھتا ہے
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے