ان محوری گردشوں کے
اک مخصوص ریڈیئس پر
…… میں ملوں گی
کردار اور واقعات کے تسلسل میں
میں روز ازل میں هوں
روز ابد تک موجود رهوں گی
وقت همیشه مجھ کو دهراتا رهے گا
رات دن ، مه و سال صدیوں کا
چکر پورا کر کے ، جونهی
میرے زاوئیے په آئے گا
!!میں اسی جگه کھڑی ملوں گی
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے