گالی

Portrait of person suffering from depression

معذرت کے ساتھ :
ہماری قوم مردوں کے بہت سے سفاک چہرے لئے گھوم رہی ہے
ہمیں اصلاح کی سخت ضرورت ہے
خدارا ایک دوسرے کی رہنمائی کریں اور بحیثیت انسان جہاں کسی غلط سوچ کو پنپتا دیکھیں اس کی شد و مد سے مذمت کریں کہ ہر عورت کسی گھر سے نکل کر کسی گھر میں جاتی ہے اسے محفوظ راستہ اور احترام کی نظر اور رویہ دیں کہ وہ ہم سب کے گھر کا حصہ ہے ماں بہن بیٹی اور بیوی کی حیثیت میں ہماری اگلی نسلوں کی ماں بھی ۔۔۔۔ ماوں کی تربیت میں جہاں کمی رہ گئی ہے آپ اچھے بیٹوں کی حیثیت سے ایک دوسرے کی تربیت کریں اور تہذیب سکھائیں ، اور تہذیب سے گرے رویوں کی کسی صورت بھی حوصلہ افزائی نہ کریں
کہ اس معاشرے میں آپ کے نام کی گالی بھی آپ کی ماں اور بہن کو ہی سہنا پڑتی ہے

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Mother Language title
Read More

ماں بولی

!پنجابیو پنجابی بولوپنجابی لکھوپنجابی پڑھوایویں تے نئیں میں سکھ لئی سی یار پنجابیماں بولی سی جمدیاں میرے نال…
Read More