نیند

Sleeping Cat

پتہ نہیں کون سا نشہ کرتا ہے …. نیند کے معاملے میں ویسے مجھ پر ہی گیا ہے ہاہاہا
میری دوستوں، گھر ، عزیز و اقربا میں میرا سونا مشہور ہے… بقول ایک پرانی دوست کے تم باتیں کرتے کرتے کروٹ بدلتی ہو اور حیرت انگیز طور پر اگلے ہی لمحے سوئی ہوتی ہو
خیر اب ایسی بھی نہیں رہی میری پیاری نیند دس پندرہ منٹ سوچتی ہوں کچھ نہ کچھ، پھر نیند آجاتی ہے اسی بلے مارفیس کی طرح… اگر کوئی مجھ سے پوچھے تمہارا ذاتی خزانہ کیا ہے تو کہوں گی
” نیند اور خواب”
اور کسی کھڑاک سے میری آنکھ کھل جائے تو میں کھڑاک کرنے والے کو اپنا سب سے بڑا ذاتی دشمن مانتی ہوں 😂 😂 😂 کیونکہ کچی نیند اور ٹوٹا خواب سارا دن بوجھ بنا رہتا ہے میرے سر پہ
یہ بلا بھی لگتا ہے میرا روحانی دوست ہے

( ہاہاہا)پوز بدل گیا…. نیند نہیں ٹوٹی

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Mother Language title
Read More

ماں بولی

!پنجابیو پنجابی بولوپنجابی لکھوپنجابی پڑھوایویں تے نئیں میں سکھ لئی سی یار پنجابیماں بولی سی جمدیاں میرے نال…
Read More