اونچے پهاڑ کی چوٹی نےبادل کو چھوا
هنستا بادل
چھم چھم برسا
رک رک تھم تو ذرا
آنچل کو اڑاتی هے هوا
بادل میرا آ نچل،
کہا ں مجھے لے بھا گا….! ؟
پنچھی لے تھام لے انگلی
اور اڑ کے….. دکھا
نه… نه…. نه….نه گرا
ٹھیر ذرا
تتلی سے کروں طے معاملہ
پنکھ رکھ دے ذرا
میرے شانے په
یا رنگوں کا پھیلاؤ
بکھرادے اطراف ذرا
تھام کے بادل کا هاتھ
کبھی سبزے په
کبھی دو قدم اوپر
هرسمت ھر اور ا
ناچ رها هے پر پھیلاۓ
من مور بنا
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے