……میں کیوں
چپ کا روزه رکھے هوں
جبکه بولنا مجھ په لازم هے
گویائ اب بھی گنگ رهی تو
……پانی سر سے گزر جائے گا
ظلمت کے دریاؤں کا
اور اجالا بھی
….ترستا هی ره جائے گا
بولنا مجھ په لازم هے
روشنی بار بار کهتی هے
…اپنا اذن بشارت ، ساتھ لے کر
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے