هائے یه ناگہانی
زندگی کی کہانی
سب کی اپنی بیتی
اپنے غم کی …….اپنی طولانی
جینے نے سیکھا نہیں هے
صدیوں سے
جینے کا هنر ، مرنے کا گن
زنده رهے تو کیا
مرگئے تو کیا ؟
وقت کا ، زمانے کا
زمیں کا آخر کیا بگڑے گا !؟
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے