نیند کے نشے میں
جاگتی آنکھیں خوابوں سے بھر گئی ہیں
اب پھول کھلنے والے ہیں
وہ دیکھو اس راہ پہ ہم ساتھ چلنے والے ہیں
ٹھہرو ! ذرا بادلوں کو آنے دو
پنچھی بھی ہمارے ساتھ اڑنے والے ہیں
میرے خواب
میرے اپنے ہیں
جس رنگ میں بن لوں
تم کو کیا اگر یہ
میری آرزو کے
…..رنگ میں رنگنے والے ہیں
!میری مرضی میرے خواب
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں