زندگی مسلسل
میری همت اور طاقت کو
ضربیں لگاتی رهی
اور ناکام رهی
اب لگاتار نیم جان کو
مکے مار رهی هے
سیدھی سی بات هے
مجھ میں اور زندگی میں
گھمسان کا رن چل رها هے
نه وقت هار مان رها هے
اور نه هی
…..میں ماننے کے لئے تیارهوں
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں