زندگی
پھولوں کی سیج بھی نهیں
اورسراسر
غم کا افسانه بھی نهیں
کچھ کیف هے
کچھ کڑواهٹ بھی
کچھ دلچسپ هے
کچھ اکتاهٹ بھی
کچھ غم هے کچھ راحت بھی
سب کچھ هے
مگر سچ هے یه بھی
اس سے بڑا کوئی
سراب خانه بھی نهیں
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں