پیڑ کا سایه بھی چھدرا سا
وقت بھی شکر دوپهر کا هو
سورج نے قسم اٹھائی هو
سوا نیز ہ رهنے کی
تب اور کچھ نه سوچنا تم
اور نه تکلف هی کرنا
گھر سے باهر کهیں نکلنے کا
اور پچاس ڈگری سے اوپر
تمازتوں میں رلنے کا
که اب تمهاری عمر کے لوگ
بے موسم بھی بیمار سے رهتے هیں!!
اور ناسٹیلجیا
اتنی بڑی بیماری نهیں که
تم اپنا بچپن ڈھونڈنے نکلو
! !اور سورج کو بچه سمجھنے لگو
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی