مفلسی ٹپکتی هے
اور سراسیمگی بھی
ایک ننھے چهرے پر سارا دن
شام کو کچھ کھلتا هے
جب باپ کا چهره دکھتا هے
مگر خالی هاتھ دیکھ کر
پھر بجھ جاتا هے
الهی! هر شام
هر باپ کو صحیح سلامت
اور جھولی بھر کے
گھر بھیجا کر
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی