مرے ماتھے پہ دستک ہے تھکن کی
مرے تلووں میں جلن ہے ان گزر گاہوں کی
جن پہ کبھی خواب میں بھی چلی نہیں
یہ کیسا حزن ہے
جو ہر آن لپٹا ہی رہتا ہے مجھ سے
اور
اک بوجھ سے رستگاری نہیں ہوتی
کہ دوسرا رکھا جاتا ہے دل پہ
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی