کوئی شک نیند کے آنے پر
شہزادی ہے
آگئی وہ سنڈریلا بن کر
اب رقص کرے گی
اونچی سینڈل پر ۔۔۔
مرا ہوا شہزادہ ۔۔۔
نہیں دیکھنا چاہتی
اب خواب میں بھی
اس لئے روک رہی تھی
اس کو ۔۔۔
نیند سے باہر
یوں دیر ہوئی آنے پر
ہو شب بخیر اب ۔۔۔
صبح ملیں گے
خوابوں سے آنکھیں مل کر
اور رات سے ہنس کھیل کر
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی