میں کس سے شرمنده نهیں
که کهنه فرسودگی کے
اگر اصول و ضوابط ٹوٹ جائیں.
بھئی میں نئے وضع کر رهی هوں
یه غور نهیں کیا…..کیا ! ؟
اگر تمهاری سوچ اتنی محدود هے
تو…. تو…. معاف کرنا
مجھے تمهاری پرواه بھی نهیں
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی