سارے موسمی پرندے
ایک دوسرے کو دیکھتے
پر پھیلائے
ایک دوسرے کے پیچھے
پرواز کی طرف رواں دواں ہیں
کارواں جسے کہتے تھے کل
آج وہ جیسے ایک گرد راہ ہے
عروج و زوال سب
دیکھئے عبرت کا نشاں ہیں
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی