تمہیں کیا پتہ بھلا محبت کا ؟
تمہیں تو ہر آن تشنگی کا سامنا تھا
مگر جاناں !
تشنگی کی وسعت نے
ایک ایسا صحرا تشکیل کردیا مرے من میں
کہ بے کنار ہے
اور بھٹکنا بھٹکنا یہیں پہ
کہ دل بے اختیار ہے
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی