ہمارے عہد کے لوگ بڑے سیانے ہیں
کہ یہ سچ پر منافقت کو ترجیح دیتے ہیں
اور پھر آپس میں مسکرا کر ملتے ہیں
اکثر اندر میں زہر خند لیئے…..
ہاتھ وباء سے پہلے بھی
یہ اکثر دھویا کرتے تھے
کہ ہاتھوں کا گرمجوش لمس
کہیں سچ مچ دل محسوس نہ کرلے
اور اکثر نے دل سے سوچنا ہی چھوڑ دیا یے
دماغ ہی دل کا دھندہ بھی نپٹاتا ہے
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی