دیکھو بھئ ترک کر دئیے ہیں سب مشاغل
دل بہلانے کا اب کوئی تو ڈھنگ سجھاؤ نا
شب بھر بے کل رہنا، دن بھر بے وجہ پھرنا
بے سمت مسافت کو ، کوئی تو راہ دکھاؤ نا
چلو ہم نہیں کہتے ہم آج بے حد تنہا ہیں
سالگرہ کا دن ہےخود ہی سوچو آجا ؤ نا
فون کا اک پیغام اور ڈھیروں ڈھیر تمہارے کام
کیسے گزرے گا یوں دن تم ہی کچھ بتلاؤ نا
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی