آسماں سے مودبانہ عرض ہے

allah written in arabic

آسماں سے مودبانہ عرض ہے
تیری تصویر ذرا دکھا دے
زمیں سے خاکسارانہ گزارش ہے
عکس رو آئینہ خاک سے اٹھا دے
کو بہ کو رہے جلوہء ناز روبرو
کوئی اسم اعظم مجھے پڑھا دے
خداوندا ! مجھے محبت کی دعا دے
دکھا اک جلوہء ناز آفریں
اور میرے ہوش پھر اڑا دے

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More