شعر و نغمہ
سے لگاو نہیں رہا
کتاب سے سر دکھتا ہے
بات کرنا بے معنی لگتا ہے
چہرے چڑاتے رہتے ہیں
ہم دل کی بات اپنی
خود سمجھتے نہیں ۔۔۔۔
دنیا کو سمجھاتے رہتے ہیں
پاگل پن کو انگلی پکڑا کے ۔۔۔۔
پنجہ چھڑاتے رہتے ہیں
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی