چنچل ہے بہت من

Selective focus shot of Jungle Babbler bird on a concrete surface

چنچل ہے بہت من
اک نوخیز پرندے جیسا
اڑ اڑ کے حیران ہوا جاتا ہے
پر ابھی پکنے ہیں
پرواز بھی پختہ نہیں گرچہ
یہ ننھی چھلانگوں پہ
ہلکان ہوا جاتا ہے

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More