میں اس سے کیوں ملوں گی کبھی ؟
وقت کے کسی اور لمحے میں ۔۔۔
اس جہاں میں
یا اس جہاں سے پرے کہیں !
کہ
دل رفاقت سے اس قدر گھائل یے
کہ الاماں ۔۔۔
اس سے آئندہ
ہر جنم میں
اگر ہوتا ہے کوئی جنم تو
!سات جنم تک توبہ ہی بھلی
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی