ہوا جو چھولے گی اسے
دیکھنا خراش ہوگی شیشہ ء تن پر
نازکی سے گندھی ہے پور پور تلک
اٹھا سکے گی نہ محبتوں کی تھکن
اپنے حال رہنے دو اس کو
پکارا جو نام بھی تم نے
مہجور کردے گی اسے
پلٹ کے دیکھنے کی تھکن
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی