تم محبت کو مذاق سمجھے ہو
گو محبت اب میرا بھی مسئلہ نہیں رہی
مگر اس کو مذاق سمجھنے کی غلطی کبھی نہ کرنا۔۔۔
کہ یہی ابتدا ہے
یہی انتہا۔۔
سنجیدگی سے زندگی کی دلدل میں قدم دھرنے کی۔۔۔
کہ یہ نہ بھی رہے
تو بھی۔۔۔۔
دلدلی زمیں میں
آپکا پاوں ڈال کے جاتی ہے
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی